آستانہ حسینی

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: مرکز چاپ و نشر «دارالوارث» عراق جو آستانہ مقدس حسینی سے وابستہ ہے مصحف مدینہ کے اسٹایل میں نشر کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518605    تاریخ اشاعت : 2025/06/06

ایکنا: آستان مقدس امام حسینؑ میں ایک تقریب کے دوران عالمی یومِ عجائب گھر اور اس مرکز کے قیام کی پندرہویں سالگرہ کو شایانِ شان طریقے سے منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518510    تاریخ اشاعت : 2025/05/20

ایکنا: دارالقرآن آستانہ حسینی کے مطابق «جایزه کربلا» قرآنی مقابلوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518447    تاریخ اشاعت : 2025/05/07

ایکنا: آستان حسینی کے مطابق چوتھے بین الاقوامی مقابلوں میں اب تک پچاس ممالک کے قرآء نام لکھوا چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518411    تاریخ اشاعت : 2025/05/01

ایکنا: قرآن و حدیث علوم کے اسپشل مرکز جو دارالقرآن آستانہ حسینی سے وابستہ ہے انکے زیر اہتمام حفاظ اور قرآء کا پروگرام منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3518400    تاریخ اشاعت : 2025/04/29

ایکنا: بحرین کے ثقافتی مرکز کی جانب سے ہاتھوں سے لکھا طویل ترین قرآنی نسخہ کربلاء میں آستانہ حسینی کو پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518357    تاریخ اشاعت : 2025/04/21

ایکنا: آستانہ قدس حسینی نے رمضان المبارک میں قرآنی خدمات انجام دینے والوں کی حوصلہ افزائی کی۔
خبر کا کوڈ: 3518284    تاریخ اشاعت : 2025/04/07

ایکنا: آستانہ حسینی کی جانب سے رمضان میں ایک ہزار ایک سو ختم قرآن کی آن لائن محافل منعقد ہوئیں۔
خبر کا کوڈ: 3518281    تاریخ اشاعت : 2025/04/06

ایکنا: ہزار سے زائد طلباء و طالبات نے حفظ و تفسیر سوره «ص» کورس جو بین الاقوامی مرکز تبلیغ قم وابستہ آستانہ حسینی کے تعاون سے شروع ہوا ہے شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518277    تاریخ اشاعت : 2025/04/06

ایکنا: پرچم حرم مطهر امام حسین(ع) پیش کرنے کی تقریب بتیسویں بین الاقوامی نمائش میں گذشتہ رات منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3518128    تاریخ اشاعت : 2025/03/11

ایکنا: آستانہ مقدس حسینی کے خصوصی مصحف کی رونمائی کی تقریب میں آستانہ کے متولی شیخ عبدالمهدی کربلایی اور دیگر اعلی حکام شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3518105    تاریخ اشاعت : 2025/03/08

ایکنا: دارالقرآن آستانہ حسینی کربلاء کے مطابق ملکی اور غیرملکی طلباء کے لیے آن لائن قرآنی کورسز منعقد کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517640    تاریخ اشاعت : 2024/12/15

ایکنا: دارالقرآن الکریم آستانہ حسینی کے تعاون سے پہلی بار عثمان طہ والے خط میں قرآن کریم کا نسخہ شائع کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517611    تاریخ اشاعت : 2024/12/10

ایکنا: دارالقرآن آستانہ حسینی کے نایب سربراہ کے مطابق آستانے کی جانب سے آن لائن قرآنی اکیڈمی قایم کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517500    تاریخ اشاعت : 2024/11/22

ایکنا: دارالقرآن آستانہ حسینی نے دس روز میں حفظ قرآن کا ورکشاپ منعقد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517366    تاریخ اشاعت : 2024/10/30

ایکنا: زیارت اربعین کے دوران مختلف قرآنی گروپوں نے دارالقرآن آستان مقدس حسینی کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516990    تاریخ اشاعت : 2024/08/27

ایکنا: آستانہ حسینی نے بغداد فیسٹیول میں پھولوں کی نمایش کے ساتھ شرکت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516265    تاریخ اشاعت : 2024/04/24

ایکنا: آستانہ مقدس امام حسین (ع) کے تعاون سے منعقدہ مقابلوں میں مختلف ممالک سے اسی قرآء شریک ہوں گے.
خبر کا کوڈ: 3515531    تاریخ اشاعت : 2023/12/21

ایکنا: واسط کتب فیسٹیول میں آستان مقدس عباسی کے چار سو پچاس فن پارے پیش ہوئے ہیں جنمیں کتب، میگزین اور دیگر مواد موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515478    تاریخ اشاعت : 2023/12/13

ایکنا بغداد: آستانہ حسینی نے فلسطینی زخمیوں کے علاج معالجے کے لیے ہر ممکن تعاون کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515344    تاریخ اشاعت : 2023/11/25